پوسٹ آفس
معنی
١ - ڈاک خانہ۔ "شرر صاحب یہ فرما چکے ہیں کہ ہر ہفتے میں دس بارہ خط جاتے تھے - شرر کی غلطی سہی مگر پوسٹ آفس کا فائدہ ضرور ہوا ہو گا۔" ( ١٩٠٥ء، معرکۂ چکبست و شرر، ٣٧٣ )
اشتقاق
انگریزی میں اسم 'Post' کے ساتھ اسم ظرفِ مکاں 'Office' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٥ء کو "معرکۂ حکبست و شرر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں